منظر نما
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - منظر دکھانے والا؛ (مصوری) کسی موٹے کاغذ کو کاٹ کر بنایا ہوا فریم جو عموماً قدرتی مناظر (لینڈ اسکیپ) کے موضوع کے انتخاب میں استعمال ہوتا ہے، (فوٹو گرافی) کیمرے کا وہ حصہ جس سے معلوم ہوتا ہے کہ تصویر کہاں تک آئے گی (View Finder)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - منظر دکھانے والا؛ (مصوری) کسی موٹے کاغذ کو کاٹ کر بنایا ہوا فریم جو عموماً قدرتی مناظر (لینڈ اسکیپ) کے موضوع کے انتخاب میں استعمال ہوتا ہے، (فوٹو گرافی) کیمرے کا وہ حصہ جس سے معلوم ہوتا ہے کہ تصویر کہاں تک آئے گی (View Finder)۔